“راشن کی لائن میں لگی خواتین پر فلم بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں”
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی زیادہ تر فلموں میں طوائف کا کردار دکھانے کی انوکھی وجہ بتا دی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی ووڈ کے اُن ہدایتکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی فلموں میں طوائف کا کردار لازمی دکھاتے ہیں، وہ اب تک اپنی کئی فلموں میں طوائف کا