گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے پہلی مرتبہ ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے تھری ویسل کورونری آرٹری ڈیزیز کے مریض کا