سائنس دانوں نے نئی قسم کی لچکدار بیٹری ایجاد کرلی
کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی لچکدار بیٹری ایجاد کی ہے جس کو انسانی جسم میں لگانا کسی قسم کا خطرہ نہیں رکھتا۔ یونیورسٹی آف کیمبرج سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم نے برقی ایلز کے پٹھوں کے خلیوں سے متاثر ہو کر جیلی نما مواد سے خودبخود ٹھیک ہونے والی بیٹریاں بنائی