امریکا میں دھاتی دل کا کامیاب امپلانٹ
ہیوسٹن: امریکا میں ایک شخص دل ناکارہ ہوجانے کی صورت میں کامیابی کے ساتھ دھاتی دل لگوانے والا پہلا انسان بن گیا۔ میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی BiVACOR نے ٹائٹینئم سے ایک دل بنایا جو اس ہی سائنسی اصول پر عمل پیرا ہوتے ہیں جس پر برق رفتار میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرینیں ہوتی ہیں۔ امریکا کے شہر