فلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہیں بڑے تھے
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈائنوسار کے بادشاہ کا وزن اور لمبائی پہلے کے اندازوں سے بالترتیب 70 فیصد زیادہ اور 25 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق سب سے بڑا ٹی ریکس جو موجود ہو سکتا تھا وہ اب تک کے معلوم سب سے بڑے نمونے سے کافی بڑا ہو