April 16, 2025
پاکستان

کسی ادارے کو آئین دوبارہ تحریر کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر قانون

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی ادارے کو آئین دوبارہ تحریر کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس  چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کے بل پر غورکیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون  اعظم

Read More
پاکستان

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر

ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کا بند کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں 26 جولائی کو ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ

Read More
پاکستان

اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئی

 اسلام آباد: جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حماس سربراہ سماعیل ہنیہ کو ایران میں حملہ کرکے شہید کرنا دراصل اسرائیل کی جنگ کو وسعت دینے کے لیے کی گئی حرکت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور

Read More
پاکستان

گوادر دھرنا، وزیراعلی بلوچستان کی بلوچ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کی دعوت

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں جاری دھرنے کی یکطرفہ تصویر اور سوشل میڈیا پر ہونے والے ’پروپیگنڈے‘ کی مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ  گوادر کے واقعے کو انڈیا اور برطانیہ نے

Read More
پاکستان

خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں الگ الگ آپریشنز میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق  28-29 جولائی کو سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کل پانچ دہشت گردوں ہلاک کردیا، ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ

Read More
پاکستان

گوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمی

 راولپنڈی: گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں سپاہی شہید اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج 29 جولائی کونام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں ایک پُرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کردیا نتیجے میں 30 سالہ سپاہی شبیر

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیاست ہر جماعت کا حق، لیکن دہشتگردی اور سیاست میں فرق ہے، شرجیل میمن

 کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیاست ہر جماعت کا حق ہے لیکن دہشت گردی اور سیاست میں فرق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاسی جماعت پر پابندی سے متعلق معاملہ کابینہ میں لائے گی۔ سیاست ہر جماعت کو کرنے کا اختیار ہے۔ ایسا

Read More
پاکستان

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت سیفران نےافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے30جون 2025 تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی

Read More
پاکستان

پی آئی اے کا حج آپریشن ختم، 143پروازوں سے 34 ہزار حاجیوں کی وطن واپسی

کراچی: پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 2024ء ختم ہوگیا، کل 143پروازیں آپریٹ کی گئیں جن کے ذریعے 34 ہزار 663 حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کا 9 مئی کو شروع ہونا والا حج آپریشن 21 جولائی کو مکمل

Read More
پاکستان

مالی سال 24-2023 میں جاری کھاتے کا خسارہ 68 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی: مالی سال 24-2023  میں جاری کھاتے کا خسارہ 68  کروڑ ڈالر رہا، جو 13 سال کا کم ترین  خسارہ ہے۔  اسٹیٹ  بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے سے مالی سال 24-2023 کے دوران جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی بینک کے مطابق گذشتہ مالی

Read More
X