April 16, 2025
پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79964

Read More
X