فواد خان کی بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3’ میں بھی انٹری
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی و ہارر فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں بھی انٹری دینے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ نئی آنے والی فلم ‘بھول بھلیا 3′ کے فلمساز نے پاکستانی اداکار فواد خان سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹس میں