ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ سیمی فائنل کب کھیلے جائیں، کون کس سے ٹکرائے گا؟
ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ قومی ٹیم آج ایجبسٹن میں اپنے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقا کے مدمقابل آئے گی، قومی لیجنڈز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں 4 میچز میں 4 فتوحات کیساتھ ناقابل شکست ہے۔ آسٹریلیا کی