5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمر
لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں ڈاکٹر نے 5 سال سے دھوپ میں نکلنے سے