اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی سے 8 خواتین سمیت 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے اقلیتوں کے 4 اراکین بھی معطل کیے گئے ۔ پنجاب سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین