April 19, 2025
صحت

امریکا میں دھاتی دل کا کامیاب امپلانٹ

ہیوسٹن: امریکا میں ایک شخص دل ناکارہ ہوجانے کی صورت میں کامیابی کے ساتھ دھاتی دل لگوانے والا پہلا انسان بن گیا۔ میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی BiVACOR  نے ٹائٹینئم سے ایک دل بنایا جو اس ہی سائنسی اصول پر عمل پیرا ہوتے ہیں جس پر برق رفتار میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرینیں ہوتی ہیں۔ امریکا کے شہر

Read More
صحت

خشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کی زیادہ کھپت ٹائپ 2 ذیا بیطس لاحق ہونے کے خطرات میں کمی سے تعلق رکھتی ہے۔ بی ایم سی نیوٹریشن اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا خشک میوہ جات کی کھپت میں روزانہ 1.3 ٹکڑوں کا اضافہ ٹائپ 2

Read More
صحت

تمام فلو سے لڑنے والی یونیورسل ویکسین تیار

سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں تمام فلو کیخلاف لڑنے والی ایک یونیورسل ویکسین کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 5 سالوں میں دستیاب ہوجائے گی۔ اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی (او ایچ ایس یو) کی زیرقیادت کی گئی نئی تحقیق میں یونیورسل انفلوئنزا ویکسین تیار کرنے کے لیے

Read More
X