April 19, 2025
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات اور عُمر کے فرق سے متعلق بتا دیا۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبر کئی بار سامنے آچکی ہے کہ عالیہ بھٹ بچپن سے ہی رنبیر کپور کو پسند کرتی تھیں، دونوں بالی ووڈ اسٹارز نے طویل عرصے تک ایک

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان نے پہلے انڈین بون میرو ڈونر بننے کا اعزاز کیسے حاصل کیا؟

 ممبئی: بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک سلمان خان اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس کے اوائل میں وہ ممبئی میں واقع اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سال 2010 میں سلمان خان نے ایک بچی کی جان

Read More
انٹرٹینمنٹ

5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمر

 لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں ڈاکٹر نے 5 سال سے دھوپ میں نکلنے سے

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبو

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی ورسٹائل سینئر اداکار تبو نے کہا کہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی پروجیکٹ سمجھ میں نہ آئے تو آپ اسے

Read More
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی گرفتاری کا ڈراپ سین

 دبئی: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار اور قوال راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ گلوکار کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال جواب ہوئے تھے اور اب وہ اپنا کام کررہے ہیں۔ راحت فتح علی

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور کی فلم ‘دیوا’ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کی نئی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دیوا’ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کردی گئی۔ شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘دیوا’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھانے کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کا رُخ کیا۔ اداکار کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا

ممبئی: بھارت کی معروف کامیڈین اسٹار بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا۔ بھارتی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں شوہر کے ہمراہ ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ کسی نے ہمارا یوٹیوب چینل ‘بھارتی ٹی وی نیٹ ورک’ ہیک کرلیا ہے۔ کامیڈین کے شوہر نے کہا کہ ہیکر

Read More
انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی اور وہاج علی ترکیہ میں ٹرینڈ کرنے لگے

ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ سال 2023 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا، اس ڈرامے میں یمنیٰ زیدی

Read More
انٹرٹینمنٹ

 پنکج ترپاٹھی نے ‘مرزا پور’ کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟

ممبئی: اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ‘مرزا پور’ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پنکج کپورکو ویب سیریز ‘ مرزا پور’ میں قالین بھیا کے کردار سے نہ صرف شہرت حاصل ہوئی بلکہ انہیں اچھا معاوضہ بھی ادا کیا گیا۔ پنکج کپور کو مرزا پور2

Read More
انٹرٹینمنٹ

کینسر سے لڑتی حنا خان کے تازہ زخموں کی تصاویر منظرِ عام پر

 ممبئی: چھاتی کے کینسر کی شکار بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے تازہ زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ کے سر کے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں جبکہ اداکارہ کی گردن اور جسم

Read More
X